طوطا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
طوطا/توتا
عرصہ حیات کی حد: Eocene - Holocene,[1] 54–0 ما
Ara ararauna Luc Viatour.jpg
نیلا و پیلا مکاؤ (Ara ararauna)
Rose-ringed Parakeet eating leaves.JPG
صنف بندی e
Order: Psittaciformes
ویگلر, 1830
Superfamilies

Cacatuoidea (cockatoos)
Psittacoidea (true parrots)
Strigopoidea (New Zealand parrots)

Parrot range.png
طوطوں کی پہنچ ــ

طوطا ایک پرندے کا نام ہے۔ اِس کی بہت سی اقسام ہوتی ہیں یہ عام طور پر سبزہ رنگ کا ہوتا ہے اور اِس کی سُرخ چونچ ہوتی ہے۔ یہ درختوں میں بل بنا کر اُس میں رہتا ہے۔ یہ جوڑے میں رہنے والا پرندہ ہے انڈے دیتا ہے۔ یہ زیادہ تر گھنے درختوں والے علاقوں یا جنگلوں میں پایا جاتا ہے۔ اِس کی خوراک درختوں کے پھل اور بیج ہوتے ہیں۔ مختلف اقسام کے طوطے انسانوں کی زبان میں بولے جانے والے مختلف جملے یاد کر کے انہیں بول سکتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Waterhouse، David M. (2006). "Parrots in a nutshell: The fossil record of Psittaciformes (Aves)". Historical Biology 18 (2): 223–234. doi:10.1080/08912960600641224.