باغ شہر ہیر میں خزاں کے رنگ ایران کے صوبہ اردبیل میں واقع باغ شہر ہیر میں موسم خزاں کے دلفریب مناظر کی تصویری جھلکیاں
یمنیوں نے سعودی عرب پر189 ڈرون اور 286 میزائل حملے کئے، شاہ سلمان کا اعتراف سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یمنی فوجی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ الحوثی قبائل نے سعودی عرب پر189 ڈرون اور 286 میزائل حملے کئے۔ 28 منٹ پہلے
مسلم امہ کے دفاع میں شیعہ اور سنی کے درمیان کسی قسم کا کوئی فرق نہیں، جنرل سلامی اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کے سربراہ نےپاک فوج کے سربراہ جنرل قمرباجوا سے ملاقات میں کہا ہم شیعہ اور سنی کے درمیان کسی قسم کا کوئی فرق نہیں ڈالتے۔
شامی اتحادی افواج کی ادلب میں دہشت گردوں کے خلاف کاررورائی، متعدد ہلاک شامی اتحادی اتحادی افواج نے ادلب کے مضافاتی علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔
امریکا کوشام سے تیل اسمگلنگ کرنے نہیں دیں گے، المقداد شام کے نائب وزیرخارجہ کا کہناہے کہ امریکا سمیت کسی بھی ملک کو تیل اسمگلنگ کی اجازت نہیں دیں گے۔
ایرانی عوام شرپسند عناصر کے خلاف سراپا احتجاج+ تصاویر اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں ہزاروں شہریوں نے امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ شرپسندوں کے خلاف سخت احتجاج کیا۔
سعودی عرب میں 3000 امریکی فوجی تعینات کرنے کا حکم نامہ جاری امریکی صدرٹرمپ نے سعودی عرب میں 3000 امریکی اہلکار تعیینات کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
ایران کے شمال مغربی علاقے میں واقع سھند اسکی ریزورٹ کی تصویری جھلکیاں سھند اسکی ریزورٹ ایرانی شہر تبریز سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے جسے انٹرنیشنل اسکی فیڈریشن کی جانب سے بین الاقوامی اسکی ریزورٹ کا درجہ دیا گیا ہے۔
دوست دشمن سب جان لیں، ہم نے چند روز پہلے کے حادثات میں دشمن کو پسپا کردیاہے، امام خامنہ ای امام خامنہ ای نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایرانی قوم نے سیاسی اور سیکیورٹی جنگ میں ایک بار پھر دشمن کو بدترین شکست دی ہے۔
پاک فوج کے سربراہ کی ایرانی اعلی حکام سے ملاقاتیں+ تصاویر پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوا نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سمیت اعلی حکام سے اہم ملاقتیں کیں۔
جنت نظیرعلاقہ گلگت بلتستان دنیائے سیاحت کا مرکز+ تصاویر گلگت بلتستان پاکستان کے شمال میں واقع ہے جو اپنی خوبصورتی اور قدرتی وسائل کی وجہ سے ملکی و غیر ملکی سیاحوں اور کوہ پیماوں کی توجہ کا مرکزبنا ہوا ہے۔
ایران کے سنی اکثریتی علاقوں میں اہل سنت قاضی تعیینات کرنے کا فیصلہ اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ عدلیہ کے سربراہ یت الله سید ابراهیم رئیسی نے ملک کے سنی علاقوں میں اہل سنت قاضی تعیینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اراک شہر کا تاریخی حمام اراک شہرمیں واقع ایک خوبصورت اور تاریخی حمام، "چہار فصل" جو عالمی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔
ایران کے مختلف شہروں میں شرپسند عناصر کے خلاف احتجاج اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں انقلاب اسلامی کی حمایت اور شرپسند عناصر کے خلاف مظاہرے کئے جارہے ہیں۔
پاک فوج کے سربراہ کی ایرانی ہم منصب سےملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجو ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے ایرانی ہم منصب سے اہم ملاقات کی ہے۔
دمشق ائرپورٹ کے مضافات میں متعدد بم دھماکے ذرائع کا کہناہے کہ شامی دارالحکومت میں ائرپورٹ کے قریب چار بم دھماکے کئے گئے ہیں۔
امریکا اور یورپ ایران کے داخلی امور میں مداخلت سے باز رہیں، ظریف اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی اور یورپی حکام سے کہا ہے کہ وہ ایران کے داخلی امور میں مداخلت سے باز رہیں۔
بیت المقدس؛ اسرائیلی غاصب فوج نے درجنوں مکانات مسمار کردیئے ذرائع کا کہناہے کہ بیت المقدس میں صہیونی غاصب حکومت نے رواں سال 140 مکانات مسمار کردیئے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر: کرفیو کے پیچھے کی کہانی 5 اگست سے مقبوضہ وادی میں کرفیو نافذ کر کے مودی حکومت عالم اسلام کی طرح ہاتھ پہ ہاتھ دھرے نہیں بیٹھی ہے۔
جمال خشوگی کی لاش کو پہلے تیزاب سے جلایا ، پھر نالی میں پھینک دیا، ترکی کے انگریزی روزنامہ ”ڈیلی صباح“