تسکانوی مصور لیو نارڈو ڈی ونچی کی مشہور پے نٹنگ جس کی مسکراہٹ میں لوگوں کو محو لینے کی خوبی ہے۔ مونالیزہ کی پے نٹنگ دنیا کے مشہور رین عجائب گھر لووغ میں رکھی ہے، جو فرانسیسی دار الحکومت پیرس میں واقع ہے۔