Twitter | ಹುಡುಕು | |
Ministry of National Health Services
Official Account of Federal Ministry of National Health Services.
12
ಟ್ವೀಟ್‌ಗಳು
4
ಹಿಂಬಾಲಿಸುತ್ತಿರುವವರು
67
ಹಿಂಬಾಲಕರು
ಟ್ವೀಟ್‌ಗಳು
Ministry of National Health Services ಏಪ್ರಿ 17
وفاقی وزیر صحت کا اچانک پمز ہسپتال کا دورہ ایمرجنسی ڈائیلسز اور کینسر کے وارڈز کا دورہ کیا. وارڈز میں مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور مریضوں کی خیریت بھی دریافت کی. مریضوں کو علاج کی ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں وزیر صحت کی ہدایت
Reply Retweet ಇಷ್ಟಪಡಿ
Ministry of National Health Services ಏಪ್ರಿ 17
ಇವರಿಗೆ ಪ್ರತಿಕ್ರಿಯಿಸಲಾಗುತ್ತಿದೆ @MNHS_PK
*ڈریپ کی ٹیم کا کراچی اور پشاور میں مختلف مارکیٹوں پر چھاپے. *غیر معیاری، ان رجسٹرڈ اور سمگلڈ ادویات قبضے میں لے لی.
Reply Retweet ಇಷ್ಟಪಡಿ
Ministry of National Health Services ಏಪ್ರಿ 17
وزیر صحت کی ہدایت پر غیر رجسٹرڈ اور سمگلڈ ادویات بیچنے والوں کے خلاف ڈریپ کی ٹیم کا ایکشن. ڈریپ کی لاہور کے ہول سیل مارکیٹ میں کاروائی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان لاہور کا نصیر میڈیکل سٹور پر چھاپہ لائسینس کے بغیر ادویات فروخت اور سٹور کرنے پر بڑی مقدار ضبط
Reply Retweet ಇಷ್ಟಪಡಿ
Ministry of National Health Services ಏಪ್ರಿ 15
وفاقی وزیر صحت کا پاکستان مونومنٹ اور لوک ورثہ کو سموک فری زون بنانے بارے تقریب سے خطاب * اسلام آباد کو سگریٹ نوشی سے پاک علاقہ بنانے کی ہر ممکن کوششیں کر رہے ہیں. * تعلیمی اداروں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں سگریٹ نوشی کے خاتمے کو یقینی بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے.
Reply Retweet ಇಷ್ಟಪಡಿ
Ministry of National Health Services ಏಪ್ರಿ 14
وفاقی وزیر صحت کی زیرصدارت ڈریپ کا اجلاس ادویات کی قیمتوں میں غیر قانونی اضافے بارے موجودہ صورتحال پر تفصیلی جائزہ. ادویات کی قیمتوں میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے فارمولے پر غور. وزیر صحت عامر کیانی عوام کو ہر ممکن ریلیف دینے کیے لیے پر عزم.
Reply Retweet ಇಷ್ಟಪಡಿ
Ministry of National Health Services ಏಪ್ರಿ 13
ಇವರಿಗೆ ಪ್ರತಿಕ್ರಿಯಿಸಲಾಗುತ್ತಿದೆ @MNHS_PK
* ادویات قیمتوں میں غیر قانونی اضافہ کرنے والی کمپنیوں کے ڈسٹری بیوشن پر چھاپہ. لاہور میں کاروائی جاری. * غیر قانونی اضافے میی ملوث کمپنیوں کو واضح پیغام ھے عوام کے ساتھ زیادتی برداشت نہیں کریں گے. عامر کیانی * قانونی شکنی کرنے پر سخت ترین ایکشن اور سزا اور بھاری جرمانے ھوں گے
Reply Retweet ಇಷ್ಟಪಡಿ
Ministry of National Health Services ಏಪ್ರಿ 13
ಇವರಿಗೆ ಪ್ರತಿಕ್ರಿಯಿಸಲಾಗುತ್ತಿದೆ @MNHS_PK
* پشاور میں مدینہ انٹرپرائز پر ڈریپ کا چھاپہ. فیڈرل انسپکٹر نے 5 ادویات کا بھاری سٹاک قبضے میں لے لیا * ڈریپ کی ٹیم کا کراچی میں گارڈن مارکیٹ پر چھاپہ. اضافی قیمت پر بیچی جانے والی ادویات کا سٹاک قبضے میں لے لیا گیا.
Reply Retweet ಇಷ್ಟಪಡಿ
Ministry of National Health Services ಏಪ್ರಿ 13
وزیر صحت کے حکم پر ادویات مہنگی کرنے والوں کےخلاف کریک ڈاون میں تیزی. وسیع پیمانے پر پورے ملک میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیمتوں میں اضافہ کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.
Reply Retweet ಇಷ್ಟಪಡಿ
Ministry of National Health Services ಏಪ್ರಿ 13
وفاقی وزیر صحت کا ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا قیمتوں کے حوالے سے سپشل آڈٹ کرانے کاحکم جاری. عامر کیانی کی ہدایت پر وزارت قومی صحت کا آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو خط مراسلےمیی آڈیٹر جنرل سے درخواست کی ہے ڈریپ کا 2013 سے 2018 تک قیمتوں کے حوالے سے سپیشل آڈٹ کیا جائے.
Reply Retweet ಇಷ್ಟಪಡಿ
Ministry of National Health Services ಏಪ್ರಿ 12
پاکستان بھر میں ان کمپینیز پر جو ہم نے انہیں جو مارجن دیا اس سے اوپر گئے ہیں ہم ان پر کریک ڈاؤن کیا ہے اور اس بار قانون بدلنے جا رہے ہیں اب صرف جرمانہ نہیں کیا جائے گا بلکہ ان کے خلاف cancelation بھی موو کریں گے اگر انہوں نے ایسی حرکتیں کی جس کا اثر عوام پر پڑا.
Reply Retweet ಇಷ್ಟಪಡಿ
Ministry of National Health Services ಏಪ್ರಿ 12
وفاقی وزیر صحت کا گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین ریلوے اسٹیشن روڈ راولپنڈی کی افتتاحی تقریب سے خطاب. *عوام کو صحت انصاف کارڈ سے متعلق آگاہی دی. * تقریباً چھ کروڑ افراد اس سال ھیلتھ کارڈ سے مستفید ہوں گے.
Reply Retweet ಇಷ್ಟಪಡಿ
Ministry of National Health Services ಏಪ್ರಿ 11
وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی کا ٹیم کے ہمراہ دیہی علاقہ ترلائی اسلام آباد کا دورہ. ڈینگی کی روک تھام کے لئے علاقے میں جاری اقدامات کا جائزہ لیا.
Reply Retweet ಇಷ್ಟಪಡಿ