PML(N)ಪರಿಶೀಲಿಸಿದ ಖಾತೆ

@pmln_org

Official Twitter account of Pakistan Muslim League (Nawaz)

Pakistan
ಫೆಬ್ರವರಿ 2012 ಸಮಯದಲ್ಲಿ ಸೇರಿದ್ದಾರೆ

ಟ್ವೀಟ್‌ಗಳು

ನೀವು @pmln_org ಅವರನ್ನು ತಡೆಹಿಡಿದಿರುವಿರಿ

ಈ ಟ್ವೀಟ್‌ಗಳನ್ನು ವೀಕ್ಷಿಸಲು ನೀವು ಖಚಿತವಾಗಿ ಬಯಸುವಿರಾ? ಟ್ವೀಟ್ ವೀಕ್ಷಣೆಯು @pmln_org ಅವರ ತಡೆತೆರವುಗೊಳಿಸುವುದಿಲ್ಲ

  1. ಪಿನ್ ಮಾಡಿದ ಟ್ವೀಟ್
    ಆಗ 15

    شرم کرو حیا کرو نواز شریف کو رہا کرو

    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  2. 8 ಗಂಟೆಗಳ ಹಿಂದೆ
    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  3. 8 ಗಂಟೆಗಳ ಹಿಂದೆ

    اتوار کا دن آپکی اور نوازشریف کی فتح کا دن ہوگا اتوار کا دن شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی فتح کا دن ہوگا اتوار کے دن ہم نے الیکشن اتنے بھاری مارجن سے جیتنا ہے کہ پورے پاکستان کو پتہ چلے کہ ہم کل بھی نوازشریف کے ساتھ تھے اور آج بھی نوازشریف کے ساتھ ہیں.شاہدخاقان عباسی

    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  4. 8 ಗಂಟೆಗಳ ಹಿಂದೆ

    انشاءاللہ یہ وقت گزر جائے گا یہ تماشہ گزر جائے گا وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا نیازی صاحب آپ نے جو قلابازیاں کھانی ہیں وہ پوری قوم دیکھے گی.حمزہ شہبازشریف

    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  5. 10 ಗಂಟೆಗಳ ಹಿಂದೆ

    عمران خان کہتا تھا اگر آئی ایم ایف سے قرضہ لینا پڑا تو میں خودکشی کرلونگا مگر آج نیازی صاحب آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کی تیاری کر رہے ہیں.حمزہ شہباز شریف

    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  6. 11 ಗಂಟೆಗಳ ಹಿಂದೆ

    جس دیامیر بھاشا ڈیم کی تم بات کرتے ہو اس کے لیے 122ارب روپے کی لاگت سے 48ہزار ایکڑ اراضی نوازشریف پہلے ہی خرید چکا ہے تم چندہ مانگتے رہ جاؤ گے.نوازشریف وزیراعظم بنے گا اور دیامیر بھاشاڈیم بنائے گا.حمزہ شہبازشریف

    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  7. 11 ಗಂಟೆಗಳ ಹಿಂದೆ

    اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے جسے میں عزت دیتا ہوں اس سے کوئی عزت چھین نہیں سکتا.نیازی صاحب شہباز شریف کو گرفتار کرکے شوق پورا کرلو فائلیں کھنگال مارو مگر جو فائل بھی کھولو گے شہبازشریف کی خدمت کی گواہی دے گی وہ فائل.حمزہ شہبازشریف

    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  8. 11 ಗಂಟೆಗಳ ಹಿಂದೆ

    میری کردار کشی کی بھرپور مہم چلائی جارہی ہے حکومت اب بھی میری کردار کشی کیلئے کم ظرفی پر اتری ہوئی ہے. حکومت کا جمہوری رویہ بلکل بھی نہیں. چودہ اکتوبر کے الیکشن کو چوری نہیں کرنے دینگے گرفتاریوں کے احکامات واپس نہ لئے گے تو احتجاج کرینگے. خواجہ سعد رفیق

    ಈ ಥ್ರೆಡ್ ತೋರಿಸಿ
    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  9. 11 ಗಂಟೆಗಳ ಹಿಂದೆ

    خواجہ سعد رفیق کی میڈیا سے گفتگو ڈپٹی کمشنر نے حکومت پنجاب کے حکم پر کارکنان گرفتار کئے ہیں ہمارے کارکنان کے گھروں میں پولیس چھاپے مار رہی ہے حکومت کے رویے کیخلاف سخت احتجاج کرینگے ہمارے کارکنان کی گرفتاری کیلئے فہرست تیار کی گئی ہے. خواجہ سعد رفیق

    ಈ ಥ್ರೆಡ್ ತೋರಿಸಿ
    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  10. ಅವರು ಮರುಟ್ವೀಟಿಸಿದ್ದಾರೆ
    12 ಗಂಟೆಗಳ ಹಿಂದೆ

    فیکٹری ایریا اور آر اے بازار میں مسلم لیگی کارکنوں کی گرفتاریوں اور ڈی ٹیکشن آرڈرز کے خلاف دھرنا۔ یہ پری پول دھاندلی ہے جو ناقابل قبول ہے ۔۔ کارکنوں کی گرفتاریوں کا عمل روکا جائے، گرفتار کارکنوں کو فوری رہا اور نظر بندی کے احکامات واپس لئے جائیں ورنہ حالات کی ذمہ دار حکومت ہو گی

    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  11. 13 ಗಂಟೆಗಳ ಹಿಂದೆ

    امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے وفد کے ہمراہ سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی اور ان کی اہلیہ مرحومہ کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت اور مرحومہ کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  12. ಅವರು ಮರುಟ್ವೀಟಿಸಿದ್ದಾರೆ
    15 ಗಂಟೆಗಳ ಹಿಂದೆ

    این اے 131 میں واضح شکست دیکھ کر حکومت نے مسلم لیگی کارکنان کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی ھے گرفتار کارکنان کو فوری رھا اور پکڑ دھکڑ بند نہ کی گٸ تو انتقامی کاروئیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا جاۓ گا

    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  13. 17 ಗಂಟೆಗಳ ಹಿಂದೆ

    A tribute to the son of the soil who made service to the people a chief mission of his public life: via

    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  14. 18 ಗಂಟೆಗಳ ಹಿಂದೆ

    یہ جنگ اقتدار کی نہیں اصول کی جنگ ہے ہمارا دشمن بڑا کم ظرف نکلا ہے کبھی اقتدار میں نہیں رہیں انہیں کس بات کی سزا دی گئی تم نے تو اتنا بھی خیال نہیں رکھا کہ مائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہیں.

    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  15. ಅವರು ಮರುಟ್ವೀಟಿಸಿದ್ದಾರೆ
    ಅಕ್ಟೋ 9

    گلشن کالونی میں وزٹ کے دوران عوام کا جوش و خروش دیدنی۔ اس محبت کا شکریہ۔ انشاءاللہ جیت ہماری ہے۔

    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  16. ಅವರು ಮರುಟ್ವೀಟಿಸಿದ್ದಾರೆ
    22 ಗಂಟೆಗಳ ಹಿಂದೆ

    ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں

    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  17. ಅವರು ಮರುಟ್ವೀಟಿಸಿದ್ದಾರೆ
    22 ಗಂಟೆಗಳ ಹಿಂದೆ

    ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  18. ಅವರು ಮರುಟ್ವೀಟಿಸಿದ್ದಾರೆ
    ಅಕ್ಟೋ 11

    اسد عمر ماضی قریب میں کہتے تھے کہ آئی ایم ایف پاکستان کے غریبوں کا استحصال کرتا ہے۔ ان کے لیڈر وزیر اعظم عمران خان پاکستان کو آئی ایم ایف کے چنگل سے آزاد کرانے کا دعوہ کرتے تھے۔ آج آئی ایم ایف کی دہلیز پر بیٹھے ہیں۔

    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  19. ಅವರು ಮರುಟ್ವೀಟಿಸಿದ್ದಾರೆ
    ಅಕ್ಟೋ 11
    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  20. ಅವರು ಮರುಟ್ವೀಟಿಸಿದ್ದಾರೆ
    ಅಕ್ಟೋ 11

    ضمنی انتخابات میں این اے 124 سے مسلم لیگ ن کے اُمیدوار کا حلقہ کی عوام کے نام اہم پیغام

    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು
  21. ಅಕ್ಟೋ 11

    این اے 124 شادباغ: حمزہ شہباز شریف اور شاہد خاقان عباسی کچھ دیر میں خطاب کریں گے

    ರದ್ದುಗೊಳಿಸು

ಲೋಡಿಂಗ್ ಸಮಯ ಸ್ವಲ್ಪ ತೆಗೆದುಕೊಳ್ಳುತ್ತಿರುವಂತೆನಿಸುತ್ತದೆ.

Twitter ಸಾಮರ್ಥ್ಯ ಮೀರಿರಬಹುದು ಅಥವಾ ಕ್ಷಣಿಕವಾದ ತೊಂದರೆಯನ್ನು ಅನುಭವಿಸುತ್ತಿರಬಹುದು. ಮತ್ತೆ ಪ್ರಯತ್ನಿಸಿ ಅಥವಾ ಹೆಚ್ಚಿನ ಮಾಹಿತಿಗೆ Twitter ಸ್ಥಿತಿಗೆ ಭೇಟಿ ನೀಡಿ.

    ಇದನ್ನೂ ಸಹ ನೀವು ಇಷ್ಟಪಡಬಹುದು

    ·