منتخب خبریں
-
بحر ہند میں ایران، روس اور چین کی مشترکہ مشقوں کا آغاز
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے ڈپٹی آف نیول آپریشنزاورمشترکہ بحری مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ بحر ہند کے شمال میں ایران ، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغازہوگیا ہے ۔
-
ایران نے انڈر 14 ایشیائی شطرنج مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی شطرنج ٹیم نے انڈر 14 ایشیائی شطرنج مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
خصوصی رپورٹ
-
ایران اور پاکستان عسکری سفارتکاری کے راستے پر گامزن
اسلام آباد، ارنا- حالیہ سالوں کے دوران، پاک ایران اعلی فوجی حکام کے دوروں میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے اور آج کل یہ پاکستانی آرمی چیف کا دوسرا سرکاری دورہ ایران ہے جس سے باہمی عسکری سفارتکاری کے فروغ کیلئے دو ہمسایہ اور دوست ممالک کا پختہ عزم ظاہر ہوتی ہے۔
-
ہرمز امن منصوبہ، خطی کشیدگی کو کم کرنے کا مثبت قدم ہے: عراقچی
تہران، ارنا- نائب ایرانی صدر برائے سیاسی امور نے ایران کیجانب سے تجویز کردہ ہرمز امن منصوبے سے متعلق دوسرے ممالک کے تعمیری رویے کو خطی کشیدگی میں کمی لانے کا ایک مثبت قدم قرار دے دیا۔
-
ایران دنیا میں امن اور دوستی کا علمبردار ہے
تہران، ارنا - ایران میں منعقدہ 33 ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس کے پہلے کمیشن میں شریک غیرملکی طلبا نے اسلامی جمہوریہ ایران کو دنیا میں امن اور دوستی کا علمبردار ملک قرار دے دیا.
-
ایران سعودی کشیدگی کو کم کرنے کیلئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے: پاکستان
تہران، ارنا- پاکستان اور ایران کے پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کے سربراہ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدکی کو کم کرنے کیلئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔