حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کی۔
اپ ڈیٹ12 جنوری 202504:52pm
190 ملین کیس میں کوئی گواہ موجود ہے اور نہ کوئی ٹھوس ثبوت لیکن ایسا تاثر دیا جارہا ہے کہ سزا ہونی ہی ہونی ہے، مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی
شائع12 جنوری 202505:29pm
گزشتہ برس گوہر رشید نے ایک انٹرویو میں جلد شادی کا عندیہ دیا تھا، جس کے بعد حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر مبہم ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے شادی کے ہیش ٹیگز استعمال کیے۔
چاہتے ہیں لائسنس پاس امیدواروں کو گریڈ 16 کی نوکری قانونی تحفظ کے ساتھ ملے، معاملے کو منظوری کے لیے کابینہ امیں پیش کیا جائے گا، صوبائی وزیر تعلیم
شائع12 جنوری 202505:12pm
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی اچانک اسرائیل کے دورے پر یہ پیغام لے کر پہنچے ہیں کہ 20 جنوری کو حلف برداری سے قبل ایک معاہدہ طے پاجانا چاہیے، الجزیرہ کی رپورٹ
اداکارہ نے مزاحیہ انداز میں ڈراما لکھاریوں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ لکھاری دماغ استعمال نہیں کرتے جب کہ انہیں دماغ کا درست استعمال آتا ہے۔
شائع11 جنوری 202502:46pm
میرا خاندان مذہبی خیالات کا ہے، تاہم انتہائی تنگ نظر نہیں، میری ماڈلنگ پر اعتراض اٹھا تھا لیکن بعد میں گھر والے مان گئے، اداکارہ
شائع11 جنوری 202504:55pm
لاس اینجلس میں آگ سے 16 ہلاکتوں کی تصدیق، آگ بجھانے والا طیارہ ڈرون سے ٹکرا گیا، خراب موسم سے مزید آبادیاں آگ کی پلیٹ میں آنے کا خطرہ، فائر فائٹرز اور کاؤنٹی کے وسائل کم پڑ گئے
عمران اشرف نے جونی لیور کا اپنے لیے ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے بولی وڈ کامیڈین کی جانب سے تعریفی کلمات کو اپنے لیے سب سے بڑا ایوارڈ قرار دیا۔
شائع11 جنوری 202501:47pm
سرکاری اسکولوں میں فرنیچر اور دیگر اشیا کی خریداری کے لیے 99 ملین روپے خرچ کیے، تاہم ان اشیا کی ضرورت کی تصدیق نہیں ہوسکی، رپورٹ پنجاب کی پی اے سی کو ارسال
اداکارہ کی جانب سے محض 8 سال کی عمر میں ٹی وی میزبان کی بات کرنے پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے کہ شکر ہے کہ اداکارہ نے یہ نہیں کہا کہ انہوں نے تین سال کی عمر میں میزبانی شروع کی۔
شائع10 جنوری 202505:53pm
نور بخاری کو ان کے منفرد حجاب کی وجہ سے تنقید کا سامنا رہتا ہے، سوشل میڈیا صارفین نے ان کے حجاب کو روایتی حجاب قرار نہیں دیتے۔
شائع10 جنوری 202507:07pm