روزانہ، ڈیٹا ہماری سروسز کو آپ کیلئے بہتر بناتا ہے۔
اسی وجہ سے یہ اہم ہے کہ ہم اسے نجی اور محفوظ رکھیں – اور آپ کو کنٹرول دیں۔
ڈیٹا آپ کو آپ کے سوالات کے جوابات دیتا ہے — بالکل اسی وقت جب آپ کو ان کی ضرورت ہوتی ہے۔
اس سے کسی بھی زبان میں کہنے کیلئے درست الفاظ تلاش کرنے میں آپ کو مدد ملتی ہے۔
اور آپ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ…اور وہاں سے تیسری جگہ، وقت پر لے جاتا ہے۔
اس سے وہ ویڈیو دریافت کرنے میں آپ کو مدد ملتی ہے جو آپ کو ہنساتی ہے — یا آپ کا نیا پسندیدہ گانا تلاش کرنے میں مدد ملتی ہے۔
اور آپ کی لی ہوئی ہر تصویر میں آپ کیلئے اہم ہر شخص کو تلاش کرنے میں مدد کرتا ہے۔
یہ ذاتی ہے۔ اسی وجہ سے ہم آپ کے ڈیٹا کی حفاظت کرتے ہیں۔