مواد پر جائیں
  • ہوم
    • نجی طور پر میسج بھیجیںرابطے میں رہیںکمیونٹی بنائیںاپنے خیالات کا اظہار کریںWhatsApp برائے بزنس
  • پرائیویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ڈاؤن لوڈ کریں
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائیویسی پالیسی‏2025 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • نجی طور پر میسج بھیجیں

      اینڈ ٹو اینڈ اینکرپشن اور پرائیویسی کنٹرولز۔

    • رابطے میں رہیں

      دنیا بھر میں مفت* میسج اور کال کریں۔

    • کمیونٹی بنائیں

      گروپ گفتگوئیں آسان بنا دی گئی ہیں۔

    • اپنے خیالات کا اظہار کریں

      بات چیت کیلئے اسٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • ‏WhatsApp Business

      کسی بھی جگہ سے اپنے کسٹمرز تک پہنچیں۔

  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ایپس
لاگ ان کریںڈاؤن لوڈ کریں

ڈاؤن لوڈ کریں

بلاگ پر واپس جائیں
WhatsApp بلاگ

پیش خدمت ہے WhatsApp کی ڈیسک ٹاپ ایپ

آج ہم ڈیسک ٹاپ ایپ متعارف کرا رہے ہیں لہذا آپ کے پاس رابطے میں رہنے کا ایک نیا طریقہ موجود ہے - چاہے فون پر یا گھر میں کمپیوٹر پر ہوں یا اپنے دفتر میں ہوں۔ WhatsApp ویب کی ہی طرح، ہماری ڈیسک ٹاپ ایپ آپ کے فون کا بس ایک ایکسٹینشن ہے: یہ ایپ آپ کی موبائل ڈیوائس کی گفتگو اور میسجز کا عکس ہوتا ہے۔

نئی ڈیسک ٹاپ ایپ Windows 8+ اور Mac OS 10.9+ پر دستیاب ہے اور آپ کی موبائل ڈیوائس پر WhatsApp کے ساتھ سنکرونائز ہے۔ کیوں کہ ایپ آپ کے ڈیسک ٹاپ پر مقامی طور پر چلتی ہے لہذا آپ کے پاس مقامی ڈیسک ٹاپ اطلاعات کیلئے سپورٹ، بہتر کی بورڈ شارٹ کٹس وغیرہ ہوں گے۔

ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے، اپنے ڈیسک ٹاپ براؤزر سے https://www.whatsapp.com/download وزٹ کریں۔ پھر، ایپ کو کھولیں اور اپنے فون والے WhatsApp ایپ کا استعمال کر کے QR کوڈ کو اسکین کریں (سیٹنگز میں WhatsApp ویب مینو تلاش کریں)۔

WhatsApp ویب کی ہی طرح، نئی ڈیسک ٹاپ ایپ سے آپ کو دوستوں اور فیملی کو میسج کرنے کی سہولت ملتی ہے چاہے آپ کا فون آپ کی جیب میں ہی رکھا ہو۔

10 مئی 2016

ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں
ہم کیا کرتے ہیںخصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس
ہم کون ہیںتعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائیویسی
WhatsApp استعمال کریں‏AndroidiPhone‎Mac/PCWhatsApp ویب
مدد چاہیے؟ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2025 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسی
سائٹ میپ