
Firefox ڈیولپر ایڈیشن خود بخود Mozilla کو رائے ارسال کرتا ہے۔ مزید سیکھیں
صرف ڈویلپر کے لئے بنایا گیا براؤزر، آپکے کام کرنے کے طریقہ کو ذہن میں رکھتے ہوئے Firefox Developer Edition تعمر کیا گیا۔ پہلی مرتبہ بلڈ، تیسٹ، سکیل اور مزید سب ایک ہی جگہ پر۔
معائنہ اور قسم کے ساتھ کسی بھی براؤزر یا آلہ بھر میں اپنے اے پی پی ٹھیک کریں- ایک طاقتور، پہلے سے نصب توسیع آپ صرف فائرفاکس تخلیق کار اشاعت ڈھونڈیں.
ریسپانسو ڈیزائن کے نظارہ کے ساتھ سکرین سائزز کو ہدف کریں اور اپنی CSS کو پکسل کامل کوڈنگ کے لیئے چلتے چلتے بنے بنائے انداز کے تدوین کار سے موافق بنا ئیں_
Firefox Developer Edition میں شمار ہے آپکے بنیادی ڈیو ٹول مع نئے طاقتور کے ساتھ جو کی آپکی ایک سے زیادہ پلیٹ فارم سے کام کرنے کی صلاحیت کو توسیع کرےگا۔ اسمے ہر وہ چیز ہے جسے آپ استعمال کرتے ہے، صرف بہتر۔ اور صرف Firefox میں۔
انسپکٹر پینل کے ذریعے صفحے پر چلتی CSS اور HTML حرکت اندازی کی بَصری طور پر تدوین کریں_کسی بھی عنصر کی پیمائش کے آلات اور رولر استعمال کرکے سیدھ، طول و عرض اور بھرتی کی توثیق کریں_
بصری تدوین کاری کے ٹولز کے بارے میں سیکھِیں
اشاعت برائے بصری حرکت اندازی تخلیق کار اور CSS تدوین کار آلات کو استعمال کر کے سمُندری گہرائی کو دریافت کریں اور عجیب ترین مخلوقات سے تعامل کریں_
تخلیق کار ٹول چیلینجر کو آزمائیں
مواد برائے ویب کی فریم شرح، میموری کی کھپت اور JS پروفائل کی باآسانی جانچ پڑتال کریں اور ایک مضبوط ٹائم لائن کے نظارہ سے کارکردگی باداوں کی نُقص گیری کریں
کارکردگی ٹولز کے بارے میں مزید جانیں
HTML اور CSS کے کسی بھی ویب کے صفحہ کا معانیہ کریں اور آسانی سے صفحہ کی ساخت اور لے آؤٹ کی ترمیم کریں۔
صفحہ کہ انسپپیکٹر کے بارے میں مزید جانیں
حقیقی وقت میں ویب آڈیو API کے ساتھ متعامل اور معائنہ کریں تاکہ تمام آڈیو نوڈز کے جڑا ھونے کو آپکی توقع کے مطابق یقینی بنایا جا سکے_
ویب آڈیو تدوین کار کے بارے میں مزید سیکھیں
لاگ کی معلومات دیکھے جو کی ویب صفہ سے وابستہ ہے اور جاوا سکرپٹ کا استعمال کرکے ویب صفہ سے تعامل کرنے کے لئے ویب قونسول کا استعمال کرے۔
ویب کنسول کے بارے میں مزید سیکھیں
JavaScript کوڈ کے ذریعے اس کی حالت میں ترمیم یا معائنہ کریں تاکہ گڑبڑ کا سراغ لگانے میں مدد کی جا سکے_
جاوا سکرپٹ ٹھیک کرنے والے کے بارے میں مزید سیکھیں
نیٹ ورک کی وہ تمام درخواستیں دیکھیں جو آپ کا براؤزر کرتا ہے, ہر درخواست کتنا وقت لیتی ہے اور ہر درخواست کی تفصیلات_
نیٹ ورک مانیٹر کے بارے میں مزید سیکھیں
ویب صفحہ سے وابستہ CSS سٹائل کو دیکھے اور تدوین کریں، نئی بنائے اور موجودہ CSS سٹائل شیٹ لاگو کرے کسے بھی صفہ پر۔
انداز تدوین کار کے بارے میں مزید سیکھیں
اپنے برائوزر کے دریچہ کا سائز تبدیل کیئے بغیر دیکھیں کہ آپ کی ویب سائٹ یا ویب ایپلیکیشن مختلف اسکرین پر کیسی دکھے گی۔
ریسپانسیو ڈیزائن نظارہ کے بارے میں مزید جانیئے
اپنی ایپلیکیشن کی متعدد برائوزرز اور آلات میں اس طاقتور توسیعات کی مدد سے تخلیق کریں اور ٹھیک کریں جو کہ Firefox کی تخلیق کار اشاعت میں پہلے سے نصب شدہ ہوتی ہے
ویلنس کے بارے میں مزید سیکھیں