اپنے آلات کی ہم وقت ساز کریں
آسانی سے پاس ورڈ، بک مارک اور مزید تک رسائی حاصل کریں۔ مزید، ڈیسک ٹاپ، موبائل اور ٹیبلٹ کے درمیان کھلی ٹیبز کو فوری طور پر شیئر کرنے کے لئے ہمارے بھیجیں ٹیبس کی خصوصیت کا استعمال کریں۔
Firefox ڈاؤن لوڈ کریں — اُردو
آپ کا نظام Firefox کو چلانیں کے لئے ضروریات کو پورا نہیں کرتا، لیکن آپ ان میں سے ایک ورژن کو استعمال کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں:
Firefox ڈاؤن لوڈ کریں — اُردو
آپ کا سسٹم Firefox کو چلانے کی ضروریات کو پوری نہیں کرتا۔
آپ کا سسٹم Firefox کو چلانے کی ضروریات کو پوری نہیں کرتا۔
Firefox تنصب کرنے کے لئے براہ مہربانی ان ہدایتوں پر عمل کریں۔
سب سے زیادہ طاقتور نجی براؤزنگ موڈ مع ٹریکنگ تحفظ۔
Firefox آن لائن ٹریکرز کو روکتا ہے اور حسٹری کو یاد نہیں رکھتا جب آپ براؤز کرتے ہے۔
کچھ اشتھارات کے ساتھ چھپے ہوئے ٹریکر ہوتے ہیں جو آپ کو آن لائن نظر رکھتے ہیں۔ صحیح نہیں ہے۔ ہم جانتے ہیں۔ لہذا ہمارے طاقتور ٹول انہے اسی وقت روکتے ہے۔
کچھ اشتھارات اور اسکرپٹ بلاک کرنے سے جو کی براؤزنگ کو سست کر دیتے ہے، صفحات 44 ٪٪ تیزی تک لوڈ ہو سکتے ہے ۔ جو کی ایک اچھی خصوصیت ہے۔

آسانی سے پاس ورڈ، بک مارک اور مزید تک رسائی حاصل کریں۔ مزید، ڈیسک ٹاپ، موبائل اور ٹیبلٹ کے درمیان کھلی ٹیبز کو فوری طور پر شیئر کرنے کے لئے ہمارے بھیجیں ٹیبس کی خصوصیت کا استعمال کریں۔

بہترین طاقتور براؤزر انجن ؟ پٹتال کرے۔ صفحات کو لوڈ کرنے میں کم وقت؟ اور بھی، دیکھیں۔ Firefox Quantum پچھلے Firefox سے دوگنہ تیز ہے۔
کم میموری کا استعمال کا مطلب آپ کے کمپیوٹر کے لئے آسانی سے چلا سکتے ہے۔ جسسےآپ کو دیگر پروگرام کو چلانے میں اسانی ہوگی۔

Firefox پر سوئچنگ تیز، آسان اور خطرہ مفت ہے۔ Firefox آپ کے بک مارک، آٹوں فل، پاس ورڈ اور ترجیحات کو Chrome سے درآمد کرتا ہے۔